ہاڑ جوڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو درست کرنے والا، استخوان شکستہ کو پیوستہ کرنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو درست کرنے والا، استخوان شکستہ کو پیوستہ کرنے والا۔